کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

لاريب اخلاص

لائبریرین
کل رات سوشل میڈیا پر اچانک ایک انتہائی ظالمانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تو طبیعت انتہائی اچاٹ ہو گئی دل بے چین ہو گیا پھر دیر تک سورت رحمان سننے سے وہ کیفیت زائل ہوئی
مجھے جب سکون کی ضرورت ہوتی ہے تو سورہ رحمٰن سنتی ہوں ۔
 

سید عمران

محفلین
کل رات سوشل میڈیا پر اچانک ایک انتہائی ظالمانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تو طبیعت انتہائی اچاٹ ہو گئی دل بے چین ہو گیا پھر دیر تک سورت رحمان سننے سے وہ کیفیت زائل ہوئی
میں نے بھی ایک وڈیو دیکھی تھی،انسانوں کو ذبح کیا جارہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اففف
بہت تکلیف ہوئی تھی۔
اس طرح کی چیزیں نہ دیکھیں نہ سنیں۔۔۔
آدمی بلاوجہ تکلیف میں مبتلا رہتا ہے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس طرح کی چیزیں نہ دیکھیں نہ سنیں۔۔۔
آدمی بلاوجہ تکلیف میں مبتلا رہتا ہے!!!
درست کہہ رہے ہیں آپ۔ کرونا کے دنوں میں ایک ویڈیو موصول ہوئی ، پلے کرتے ہی احساس ہوا کہ کس نوعیت کی ہو گی، فوراً ڈیلیٹ کر دی۔
بلاوجہ تکلیف لینے کا کیا فائدہ
 
Top