لاريب اخلاص
لائبریرین
مجھے جب سکون کی ضرورت ہوتی ہے تو سورہ رحمٰن سنتی ہوں ۔کل رات سوشل میڈیا پر اچانک ایک انتہائی ظالمانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تو طبیعت انتہائی اچاٹ ہو گئی دل بے چین ہو گیا پھر دیر تک سورت رحمان سننے سے وہ کیفیت زائل ہوئی
مجھے جب سکون کی ضرورت ہوتی ہے تو سورہ رحمٰن سنتی ہوں ۔کل رات سوشل میڈیا پر اچانک ایک انتہائی ظالمانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تو طبیعت انتہائی اچاٹ ہو گئی دل بے چین ہو گیا پھر دیر تک سورت رحمان سننے سے وہ کیفیت زائل ہوئی
کل رات سوشل میڈیا پر اچانک ایک انتہائی ظالمانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تو طبیعت انتہائی اچاٹ ہو گئی دل بے چین ہو گیا پھر دیر تک سورت رحمان سننے سے وہ کیفیت زائل ہوئی
اس طرح کی چیزیں نہ دیکھیں نہ سنیں۔۔۔میں نے بھی ایک وڈیو دیکھی تھی،انسانوں کو ذبح کیا جارہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اففف
بہت تکلیف ہوئی تھی۔
بالکل درست فرمایا لیکن ایسامواد دیکھنا میرا مزاج نہیں بس اچانک سامنے آئی اور خود کو دیکھنے سے روک بھی نہ پایااس طرح کی چیزیں نہ دیکھیں نہ سنیں۔۔۔
آدمی بلاوجہ تکلیف میں مبتلا رہتا ہے!!!
درست کہہ رہے ہیں آپ۔ کرونا کے دنوں میں ایک ویڈیو موصول ہوئی ، پلے کرتے ہی احساس ہوا کہ کس نوعیت کی ہو گی، فوراً ڈیلیٹ کر دی۔اس طرح کی چیزیں نہ دیکھیں نہ سنیں۔۔۔
آدمی بلاوجہ تکلیف میں مبتلا رہتا ہے!!!
یہ آواز ہر ملک میں آتی ہے؟اور اس خاتون کی آواز جو اچھی خاصی بھی ہو تو بری لگتی ہے جو کہتی ہے۔۔۔" آپ کا مطلوبہ نمبر فی الحال کسی کے استعمال میں نہیں"
جی بھائی جب بھی پاکستان کال کریں اور نمبر بزی یا بند ہو تو آواز آتی ہے۔ لیکن پورا مکالمہ ہم نے کبھی نہیں سنا سوائے ڈراموں کے۔یہ آواز ہر ملک میں آتی ہے؟
گُلِ یاسمیں
بڑی مشہور ہیں پاکستانی آوازیں!جی بھائی جب بھی پاکستان کال کریں اور نمبر بزی یا بند ہو تو آواز آتی ہے۔ لیکن پورا مکالمہ ہم نے کبھی نہیں سنا سوائے ڈراموں کے۔
جی۔۔۔ پوری دنیا میں مشہور ہیں اس لحاظ سے۔بڑی مشہور ہیں پاکستانی آوازیں!
ہم تو بلاک کردیتے ہیں پتہ نہیں کوئی آیسا شقی القلب کیسے ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔بالکل درست فرمایا لیکن ایسامواد دیکھنا میرا مزاج نہیں بس اچانک سامنے آئی اور خود کو دیکھنے سے روک بھی نہ پایا