کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

طالوت

محفلین
Urgent
Now !
Give me hard copy !
طبعیت کیسی ہے ؟ (گھر سے ہر بار جو پوچھا جاتا ہے:()
اور بھی بہت سے ہیں خصوصا جب کوئی زور سے میرا نام پکارے ۔۔
وسلام
 

علی ذاکر

محفلین
کوئ اونچی آواز میں‌ بولے

یا جب میں‌گھر تھا تو جتنی الجھن مجھے دودھ لانے میں ہوتی تھی شاید ہی کچھ اور کرنے میں ہوتی ہو !

مع السلام
 

مغزل

محفلین
’’ کیوں دیر کیوں ہوگئی ‘‘
’’ 10 بجے سے پہلے گھر آجایاکریں ‘‘
’’ دفتر نہیں‌جانا کیا ‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ابوشامل

محفلین
مقولات بیگم صاحبہ:
"اٹھیں! پونے آٹھ بج گئےہیں"
"بہت مہنگا ہے، رہنے دیں"

آفس اسسٹنٹ (چھٹی والے دن، فون پر) : "فہد بھائی! دو ٹرانسلیشنز آئی ہیں"
 

ملائکہ

محفلین
"بس اب بہت ہوگئی ہے اٹھ جاؤ کپیوٹر سے اس سے پہلے میں اسے خود آکر بند کر دوں" :(

"بیٹا لگتا ہے یہ آپکے سونے کا ٹائم ہے" ( جب میں کلاس میں ہوتی ہوں تو بہت نیند آتی ہے):noxxx:

مانو اٹھ کے پانی دو:mad:
 

طالوت

محفلین
"بس اب بہت ہوگئی ہے اٹھ جاؤ کپیوٹر سے اس سے پہلے میں اسے خود آکر بند کر دوں" :(

"بیٹا لگتا ہے یہ آپکے سونے کا ٹائم ہے" ( جب میں کلاس میں ہوتی ہوں تو بہت نیند آتی ہے):noxxx:

مانو اٹھ کے پانی دو:mad:
ہائے بے چاری مانو ! ثواب کا لالچ دے دے کر پانی پلانے کا کہا جاتا ہے ۔ ہے نا :)
وسلام
 
Top