شمشاد
لائبریرین
تو کوئی ایسا بندوبست کیوں نہیں کردیتے آپ کوڑا گھر سے ہی ٹھکانے لگ جائے اور آپ کو یہ زحمت نہ کرنی پڑے
ایسا نہیں ہو سکتا۔ یہاں گھر سے کوڑے / کچرے کی تھیلی اٹھانی ہی پڑتی ہے۔
تو کوئی ایسا بندوبست کیوں نہیں کردیتے آپ کوڑا گھر سے ہی ٹھکانے لگ جائے اور آپ کو یہ زحمت نہ کرنی پڑے
محفل کے قوانین کا احترام کرو ورنہ بین کر دوں گا (منتظمین)
2- کیا؟۔۔۔۔۔
ہائے بے چاری مانو ! ثواب کا لالچ دے دے کر پانی پلانے کا کہا جاتا ہے ۔ ہے نا"بس اب بہت ہوگئی ہے اٹھ جاؤ کپیوٹر سے اس سے پہلے میں اسے خود آکر بند کر دوں"
"بیٹا لگتا ہے یہ آپکے سونے کا ٹائم ہے" ( جب میں کلاس میں ہوتی ہوں تو بہت نیند آتی ہے)
مانو اٹھ کے پانی دو
ہائے بے چاری مانو ! ثواب کا لالچ دے دے کر پانی پلانے کا کہا جاتا ہے ۔ ہے نا
وسلام