دوست
محفلین
ڈریکولا جی بات اصل میں یہ ہے کہ جب کسی پر مان ہو اور وہ ٹوٹ جائے تو دکھ زیادہ ہوتا ہے۔
اب جو بھی قیصرانی کو منانے گیا اس کو ناں ہی ہوئی ہے تو ہر کسی کو دکھ تو پہنچا ہے۔ یہ الگ بات ہے کسی نے تھوڑا اظہار کیا کوئی میرے جیسا نکلا۔
لیکن غصہ نکالنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم قیصرانی کو واپس نہیں لائیں گے۔
انھیں تو پنجابی والا "ترُو" کر لانا ہے محفل پر واپس۔