میں نے آپ کو مس کیا، امید ہے اگلی بار نشانہ نہیںچوکے گا
میں نے آپ کو مس کیا، امید ہے اگلی بار نشانہ نہیںچوکے گا
مجھے فون کا استعمال نہ آتا ہو تو؟
مجھے فون کا ہی سیکھا دیں آج باقی کل صیحیح
شمشاد بھائی میرا مطلب تھا کہ اور مزید مثالیں دیتا پر رات بہت ہو گئی ہے سو میں نے سوچا اتنا ہی کافی ہو گاتو کیا رات کو بھی مس کرتے ہیں؟؟؟