کون مجھے مس کر رہا ہے؟

عزیزامین

محفلین
اسلام و علیکم اس موضوع میں اندازہ ہوگا کہ کوئی مجھے مس کرتا بھی ہے یا نہیں اگر مس کرتا ہے تو اسکی کیا وجہ ہے وغیرہ وغیرہ؟
 

محمداحمد

لائبریرین
اس کی وجہ یہ ہے کہ پرسوں آپ کو گلہ تھا کہ محفل کی فضا ویران ہے لیکن کل لوگ آپ کو یاد کر رہے تھے کہ آپ خود غائب تھے۔
 

ماوراء

محفلین
ایک دھاگا تو پہلے ہی کھلا ہے کہ "کون کس کو مس کر رہا ہے؟" آپ کو جو مس کر رہا ہو گا۔۔ وہ بھی وہیں لکھ دے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
مس تو تب کریں ناں جب آپ مس ہوں۔ ایک تو آپ مس نہیں ہوتے اور دوسرا آپ مسٹر ہیں۔
 

ایم اے راجا

محفلین
میں آپ کو اتنا مس کرتا ہوں اتنا مس کرتا ہوں جتنا ہمارے ایم این ایز اسمبلی کے اجلاسوں کو مس کرتے ہیں، جتنا ہماری کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کیچ مس کرتے ہیں، اتنا مس کرتا ہوں جتنے گول ہماری ہاکی ٹیم کے کھلاڑی مس کرتے ہیں، میں تو سچ مچ آپکو اتنا مس کرتا ہوں جتنا میرا باورچی ہانڈی میں نمک ڈالنا مس کرتا ہے اور میرا بیٹا پاجامہ اتار کر پیشاب کرنا مس کرتا ہے، میں اتنا مس کرتا ہوں آپ کو کہ کیا بتاؤں رات بہت ہوگئی ہے
 

تیشہ

محفلین
امین ص ابھی میری چھوٹے بھا سے فون پے بات ہورہی تھی ۔ آپکا میسج دیا ہے میں نے ۔ چھوٹے بھا کہہ رہے ہیں کہ میرا پیغام بھی دیں عزیز امین سے بولیں کہ اگر اتنا ہی مس کر رہے ہیں تو ایک کال نہیں کرسکتے کیا آپ ۔ :confused: :rolleyes: ۔؟

:music:
 

تیشہ

محفلین
مجھے فون کا استعمال نہ آتا ہو تو؟




نو پرابلم :music: میرے سے سیکھ لیں :music:
میں فون کیا نیٹ کا استمعال بھی سیکھا دوں گی ۔ :hatoff: اور جو آپکو نہیں آتا وہ بھی سیکھا دوں گی ۔ :music:

کیا کچھ نہیں آتا آپکو :music: اور کچھ بھی نہیں آتا تو پھر آتا کیا ہے آپکو :confused:
 
Top