حجاب
محفلین
السّلام علیکُم !!!
کافی عرصے بعد محفل کی ساتویں سالگرہ کے حوالے سے لکھ رہی ہوں ۔۔ امید ہے حوصلہ افزائی کے طور پہ تمام ممبران جواب دینے میں سستی نہیں کریں گے
محفل کی پچھلی تمام گزری ہوئی سالگرہ میں جتنی باتیں اور کارنامے ہو چکے وہ سب یادگار ہیں ، وہ لمحے لوٹ کر نہیں آسکتے اس لیئے پھر سے کچھ نئی باتیں اور راز جاننے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ حسین یادوں کا سلسلہ چلتا رہے ۔۔۔
ہفتہء چہارم کچن کے حوالے سے ہے اس سلسلے کا آغاز کچھ سوالوں سے ۔۔۔ تو پھر شروع کریں سوال ۔۔۔۔ جواب دینے میں ایکسپرٹ تو یہاں سب ہیں پڑھتی رہی ہوں سب کی باتیں ۔۔۔
1 - آپ کے دن بھر کا مینو کیا ہوتا ہے روٹیاں پسند ہیں یا چاول ؟؟؟
2 - صبح سے رات تک کتنا پانی پیتے ہیں ؟؟؟
3 - ٹافییاں چاکلیٹ چھالیہ الا بلا الم غلم کے لیئے ہر وقت منہ چلتا رہتا ہے یا جبڑے آرام بھی کرتے ہیں ؟؟؟
4 - گھر میں آپ کی پسند کا کھانا پکتا ہے ؟؟؟
5 - کوئی ایک چیز جو آپ کو ہفتہ بھر کھانی پڑے تو خوشی سے کھاتے رہیں ؟؟؟ مار ڈانٹ پھٹکار کے علاوہ
6 - مہینے میں کتنی بار ہوٹلنگ کی جاتی ہے یا پارسل کھانے منگوائے جاتے ہیں اور زیادہ تر کیا ؟؟؟
7 - چائے دن بھر میں کتنی کپ پیتے / پیتی ہیں اور کولڈ ڈرنکس ؟؟؟؟
8 - کبھی ہانڈی چاٹ کے کھائی ؟؟؟؟ آخری بار کب اور کیا کھایا ؟؟؟
9 - گھر میں کھانے پینے کے لیئے کوئی خاص پلیٹ ، کپ ، یا گلاس جو آپ کو پسند ہو اور آپ اسی میں کھانا چاہتے ہو ایسا کچھ ہے ؟؟؟
میرا خیال ہے اتنے سوال کافی ہیں آپ سب میں سے کوئی چاہے تو مزید سوال شامل کر سکتے ہیں ۔ میں بھی جواب دوں گی لیکن پہلے آپ