تبسم
محفلین
ہاں ایک دن آئی تھیں اور ایک ہی پیغام لکھ کر واپس چلی گئیں۔
ایک نہیں پورے دو پیغام لکھے تھے
اب میں آپ دونوں میں سے کس کی بات کو صحیح سمجھوں
ہاں ایک دن آئی تھیں اور ایک ہی پیغام لکھ کر واپس چلی گئیں۔
ایک نہیں پورے دو پیغام لکھے تھے
ہو سکتا ہے میں نے ان کا دوسرا مراسلہ نہ دیکھا ہو۔اب میں آپ دونوں میں سے کس کی بات کو صحیح سمجھوں
شکر ہے تم آ گئی۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہیں تمہاری ہی قربانی نہ ہو گئی ہو۔مجھے مس کرنے والو لو میں آگئی
میں تو حاضر ہوں سیماب جی کا کوئی آتا پتہ نہیں
ارے آپ نے مجھے کوئی بکرا سمجھ رہے ہیں کیاشکر ہے تم آ گئی۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہیں تمہاری ہی قربانی نہ ہو گئی ہو۔
ارے میں تو یہاں ہی تو ہوں
ار آپ کی آنکھوں کو کیا ہو گیا جو میں نظر نہیں آئیمیں تو حاضر ہوں سیماب جی کا کوئی آتا پتہ نہیں
ہاں جی سر پر کرسی جو برس رہی ہیںافففف تشدد ۔۔۔ میں نے دھیان نہیں دیا تھا اب پتہ لگ گیا ہے کہ آپ آگئیں ہیں