اس پر تو شرط لگالو کہ اس سے اسپیشل کوئی نہیںیہ اس سے بھی اسپیشل ہے
کیا پتہ ہوتا ہے بھلاہم شرطیں ورطیں نہیں لگاتے
بس ہمیں پتا ہوتا ہے
ہی ہی ہی
جی جی جی میمی ی ی ی۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی بھیااااا
کیا پان کھا کر آرہی ہو جو زبان لال ہوئی پڑی ہے
کیوں بتائیں بچُوکیا پان کھا کر آرہی ہو جو زبان لال ہوئی پڑی ہے
ظاہر ہے جب منہ میں پان بھرا ہو تو بتانا کیسے ہے، بسکیوں بتائیں بچُو
آپ تُکے لگاتے رہیں بھیاظاہر ہے جب منہ میں پان بھرا ہو تو بتانا کیسے ہے، بس
اوں اوں اوں کرکے رہ جانا ہے
تُکوں کی جگہ تِکے ہی نہ لگا لیںآپ تُکے لگاتے رہیں بھیا
ہم تو ڈائٹنگ پر ہوتے ہیں ہر وقت بقول ہماری امی کےتُکوں کی جگہ تِکے ہی نہ لگا لیں
پھر کیچپ کے ساتھ مل کر کھالیں
کیوں کیوںہم تو ڈائٹنگ پر ہوتے ہیں ہر وقت بقول ہماری امی کے
افففففففف سیماب جی اب آپ کو مس کر نا بھ لکھ نے نہیں آرہا ہےوہ کیسے لکھا جاتا ہے
تو ٹھیک ہے منظر عام پر نا لائیں محفل پر بلا لیں میں دیکھ لوں گیاس کام کے استاد منظر عام پر نہیں لائے جاتے