تبسم
محفلین
آج کل آپ کہاں ہوتے ہیں آپ بھی شمشاد بھائی کی طرح چھٹیاں کر نے لگ گئے ہیںجی بٹیا رانی! کہیے بھیا کے لیے کیا حکم ہے؟
آج کل آپ کہاں ہوتے ہیں آپ بھی شمشاد بھائی کی طرح چھٹیاں کر نے لگ گئے ہیںجی بٹیا رانی! کہیے بھیا کے لیے کیا حکم ہے؟
آپ خود ہی آن لائن نہیں ہوتےجی شونو بٹیا جانی۔ کل ہم نے عائش بٹیا رانی سے پوچھا بھی تھا کہ ناعم بیٹا کہاں گم رہتی ہیں، بھیا سے بات نہیں کر رہیں۔ تو انھوں نے کہا تھا کہ بھیا آپ خود پوچھ لیجیے گا۔
ہم تو یہیں ہوتے ہیں بٹیا۔ بس مصروفیات بڑھی ہوئی ہیں اس لیے پیغامات کم کم لکھتے ہیں۔آج کل آپ کہاں ہوتے ہیں آپ بھی شمشاد بھائی کی طرح چھٹیاں کر نے لگ گئے ہیں
یہ تو الزام ہے بیٹا۔ ہم تو باقاعدہ آنلائن رہتے ہیں۔آپ خود ہی آن لائن نہیں ہوتے
ہم بھی تو آتے ہیں نایہ تو الزام ہے بیٹا۔ ہم تو باقاعدہ آنلائن رہتے ہیں۔
ہم بھی تو آتے ہیں نا
اچھا پر میں نے آج ہی آپ کو آن لاین دیکھا ہےہم تو یہیں ہوتے ہیں بٹیا۔ بس مصروفیات بڑھی ہوئی ہیں اس لیے پیغامات کم کم لکھتے ہیں۔
نہیں بٹیا رانی، ہم آن لائن رہتے ہیں لیکن محفل میں پندرہ منٹ تک کوئی ایکٹیوٹی نہ کی جائے تو یہ آف لائن دکھانے لگتا ہے۔اچھا پر میں نے آج ہی آپ کو آن لاین دیکھا ہے
میں سلیمانی ٹوپی پہن کےرکھتی ہوں نا اسی لیےنظر نہیں آتی کسی کوہاں جی پر آپ تو یہاں خاموش ہی رہتی ہیں کب آتی ہیں کب جاتی ہیں پتا ہی نہیں چلتا
میں بھی مس کررہی ہوں باباکہاں ہو سارے
میں سب کو مس کر رہی ہوں
اچھا پر ایسا کیوں ہےمیں سلیمانی ٹوپی پہن کےرکھتی ہوں نا اسی لیےنظر نہیں آتی کسی کو
اس سب میں کون کون شامل ہیں سسکہاں ہو سارے
میں سب کو مس کر رہی ہوں