اشتیاق علی
لائبریرین
لو جی میں آ گیا ۔ سلام کیسے ہیں سبھی؟
لو جی میں آ گیا ۔ سلام کیسے ہیں سبھی؟
وہی جو نہیں بتانا تھابھیاااا
کیا بتاؤں بابا
مجھے تو بھول گیا بھیا آپ ہی بتا دیں کیا نہیں بتانا تھاوہی جو نہیں بتانا تھا
ابھی تو یہاں لائٹ گم ہونے والی ہےمجھے تو بھول گیا بھیا آپ ہی بتا دیں کیا نہیں بتانا تھا
اچھا بابا! اگر میں تب تک سو چکی ہوئی تو۔۔ابھی تو یہاں لائٹ گم ہونے والی ہے
ہمارے دوبارہ آنے تک تم ہی سوچ کر رکھو نہ
ابھی ہم بھاگے۔
اللہ حافظ
لو ہم بھاگے لیکن آج پتہ نہیں کیوں لائٹ نہیں بھاگیاچھا بابا! اگر میں تب تک سو چکی ہوئی تو۔۔
اللہ حافظ ، شب بخیر بھیا!
آج تھوڑا لیٹ ہوگیا
واہ آج توکوئی ہمیں بھی مس کررہاہے،،،
اب یہ کام بھی مشکل لگتا ہےشاید وہی دلچسپی کی کمی
جی دیکھیں آگئی ہوں
میں ابن سعید بھیا عندلیب اپیا مقدس آپی ، شمشاد چاچو قرۃالعین اعوان آپی اور fahim بھیا اور انیس الرحمن بھیا کو مس کررہی ہوں۔
اچھا پر آپ ہو تے کہاں ہے آج کلواقعی ایسی بات ہے تو ہم حاضر ہیں
میں آگئیتبسم جی مس ہورہی ہیں
میرا خیال ہے میں روزانہ ہی حاضر ہوتا ہوںاچھا پر آپ ہو تے کہاں ہے آج کل
پر کہاں ہیں آپ مجھے نظر کیوں نہیں آرہی ہیںاب یہ کام بھی مشکل لگتا ہے
جی دیکھیں آگئی ہوں
اچھا پر آپ کا کوئی پوسٹ دیکھائی نہیں دیا مجھےمیرا خیال ہے میں روزانہ ہی حاضر ہوتا ہوں
جی ہاں میں ایسی ہی سیاہی استمال کرتا ہوں جو نظر نہیں پڑتیاچھا پر آپ کا کوئی پوسٹ دیکھائی نہیں دیا مجھے
وعلیکم السلاملو جی میں آ گیا ۔ سلام کیسے ہیں سبھی؟