کون کس کو مس کررہا ہے 15

سیماب

محفلین
تو کیا ہادیا بھی اردو محفل کی رکن ہیں؟
جی نہیں وہ یہاں کی ممبر نہیں ہے
شمشاد ، یہ تو غلط بات ہے کہ آپ نے نئے محفلین پر نظر ہی نہیں رکھی ہوئی اور حیرت سے سیماب سے پوچھ رہے ہیں؟;)
ہا دیکھیں تو خاماخہ کہتے رہتے ہیں میری نظر ہر طرف ہے۔
ایک نا ایک دن مجھے تو ان کے اوتار کے پریندے کو شوٹ ہی کر دینا ہے
 
جی نہیں وہ یہاں کی ممبر نہیں ہے

ہا دیکھیں تو خاماخہ کہتے رہتے ہیں میری نظر ہر طرف ہے۔
ایک نا ایک دن مجھے تو ان کے اوتار کے پریندے کو شوٹ ہی کر دینا ہے

یہ سدھایا ہوا باز ہے اسے مار گرانا کسی "سیماب" صفت کا کام ہی نہیں ہے۔ :)
 

سیماب

محفلین
Top