سیماب
محفلین
اچھاپر آپ کو پتا تو تھا میں یہاں آس پاس ہی ہوں اس لیے یاد کر لیاآپ کی 32 دیکھی ہی نہیں تھی کہ لال تھی یا ہری
اچھاپر آپ کو پتا تو تھا میں یہاں آس پاس ہی ہوں اس لیے یاد کر لیاآپ کی 32 دیکھی ہی نہیں تھی کہ لال تھی یا ہری
گپ شپ تو ہم یہاں بھی کر رہے ہیںگپ شپ کے دھاگوں کا رخ کرلیں
اب آپ نے یہ کیا لکھا سمجھ ہی نہیں آیا
شاید ان کی طبعت ٹھیک نہیں تھی
میں بھی حاضر ہوں
میں خود کو ہی مس کر رہی ہوں آجکل
بس آج کل مس ہی ہو رہی ہوں ناںوہ کیسے سس آپ کیسے مس ہو گئیں
کہاں سے مس رہتی ہیں آپبس آج کل مس ہی ہو رہی ہوں ناں
ہر جگہ سےکہاں سے مس رہتی ہیں آپ
پرکیوں سس کیا بات ہے جوآپ مس ہو جارہیںہر جگہ سے
ایک وقت ایسا آتا ہے ناں جب ہم خود اتنے بدل جاتے ہیں کہ اپنے اصل کو مس کرنے لگتے ہیںپرکیوں سس کیا بات ہے جوآپ مس ہو جارہیں
کیا بات ہے سس کہیں آپ تیمور بھائی کو تومس نہیں کررہی ہیںایک وقت ایسا آتا ہے ناں جب ہم خود اتنے بدل جاتے ہیں کہ اپنے اصل کو مس کرنے لگتے ہیں
وہ تو تھوڑا سا کر رہی ہوں ناںکیا بات ہے سس کہیں آپ تیمور بھائی کو تومس نہیں کررہی ہیں