میں انکل بریانی نہیں ہوں۔ سمجھیں۔ نہیں تو میں نے تمہارا نام عینی برفی رکھ دینا ہے۔
جب دیکھو فرش پر لیٹ کر کپڑے ہی گندے کرتی رہتی ہے۔
انکل اج مجھے کچھ بھی نہ کہیں ورنہ میں نے رو جانا ہےجب دیکھو فرش پر لیٹ کر کپڑے ہی گندے کرتی رہتی ہے۔
اللہ خیر کرئے، ایسا کیا ہو گیا؟ لگتا ہے مدھو آپا نے ڈبل ڈانٹ پلائی ہے۔انکل اج مجھے کچھ بھی نہ کہیں ورنہ میں نے رو جانا ہے
نہیں انھوں نے کچھ بھی نہیں کہا مجھے بس خاموش ہو گئی تھیں میرے کارنامے پراللہ خیر کرئے، ایسا کیا ہو گیا؟ لگتا ہے مدھو آپا نے ڈبل ڈانٹ پلائی ہے۔
ابھی تو تم نے کل والی بات بھی بتانی ہے اور آج کی بھی ساتھ ہی بتا دو۔
لگتا ہے تمہارا کچھ علاج کرنا پڑے گا۔مس تو بہت کچھ ہو رہا ہے پر بتاوں گی نہیں