عینی شاہ
محفلین
جہاں سے آپ نے شکر لینی ہے نا وہیں پاس ہی کہیں بادام بھی پڑے ہوں گے وہاں سے ہی پرچز کر لیں نا انکل ایسے اتنی دور سے مجھے کیوں تکلیف دیتے ہیںکیا کروں۔ ایسا کرو کہ دو چار کلو بادام بھجوا دو۔ شکر میں یہاں سے ملا لوں گا۔
جہاں سے آپ نے شکر لینی ہے نا وہیں پاس ہی کہیں بادام بھی پڑے ہوں گے وہاں سے ہی پرچز کر لیں نا انکل ایسے اتنی دور سے مجھے کیوں تکلیف دیتے ہیںکیا کروں۔ ایسا کرو کہ دو چار کلو بادام بھجوا دو۔ شکر میں یہاں سے ملا لوں گا۔
کنجوس تو نہیں ہوں میرے کون سا اپنے لگتے ہیںاس کا مطلب ہے پیسوں کے معاملے میں تم بھی کنجوس ہی ہو۔
حرج تو نہیں ہیں لیکن اپنے پیسوں کے بادام کھانے سے زادا دائدہ ہوتا ہے انکلیعنی کہ اپنا جیب خرچ صاف بچا گئیں۔ پھر بادام بھیجنے میں کیا حرج ہے۔
مجھے زادا دائدہ چاہیے بھی نہیں۔ البتہ زیادہ فائدہ چاہیے جو دوسروں کے پیسوں سے خریدے ہوئے باداموں سے حاصل ہوتا ہے۔حرج تو نہیں ہیں لیکن اپنے پیسوں کے بادام کھانے سے زادا دائدہ ہوتا ہے انکل
آپ نے بھی غلطی پکڑ لی گڈ گڈمجھے زادا دائدہ چاہیے بھی نہیں۔ البتہ زیادہ فائدہ چاہیے جو دوسروں کے پیسوں سے خریدے ہوئے باداموں سے حاصل ہوتا ہے۔
غلطی غلطیاں کہو۔ ایک سے زیادہ ہو تو جمع کا صیغہ استعمال ہوتا ہے۔
سیماب جی یہاں جتنا مجھ سے بات نہیں کرتی ہے نا میں اُن کے بارے میں اُتنی ہی جان کاری رکھتی ہوں جیتمہیں کیسے معلوم ہے؟
اور ہاں تمہارا بھائی واپس آ گیا کہ ابھی ادھر ہی ہے۔
اس میں جاسوسی نہیں جی میں تو اُن کے ایک ایک پل کی خبر رکھتی ہوںاچھا تو تم سیماب کی جاسوسی بھی کرتی رہتی ہو۔
راز کی بات ہے جی ایسے سب کے سامنے نہیں کی جا سکتی ناہیں ، وہ کیسے؟
مجھے بھی تو بتاؤ یہ سب تم کیسے کرتی ہو؟
اس راز میں مجھے بھی شریک کر لو ناں۔راز کی بات ہے جی ایسے سب کے سامنے نہیں کی جا سکتی نا
اچھا تو یہ راز کی بات ہےراز کی بات ہے جی ایسے سب کے سامنے نہیں کی جا سکتی نا
یہ راز کی بات آپ جانتے ہیں نا اس لئے آپ کے لئے یہ راز نہیں ہےاچھا تو یہ راز کی بات ہے