وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں کہاں گم ہیں بھائی آپالسلام علیکم
جی ہم یہ رہے۔
تم کیسی ہو ملائکہ۔
پہلے تو تم بتاؤ ناں کہ تم کہاں غائب تھیں؟آج کل آپ کہاں غائب ہیں یہ بتائیں
میں کہاں ہوں گی بھائی گھر میں ہی تھیپہلے تو تم بتاؤ ناں کہ تم کہاں غائب تھیں؟
گم کہاں ہونا ہے۔وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں کہاں گم ہیں بھائی آپ
اچھی بات ہےگم کہاں ہونا ہے۔
بیٹھے ہیں آپ کے راج میں
بس کچھ دنوں سے ذرا کاموں میں مصروف تھے تو آنا نہیں ہوسکا۔
اور تم سناؤاچھی بات ہے
بہت زیادہ انجوائے کیا میں نے وہاں بہت مزا آیا۔۔۔ واپس آکر تو پڑھائی کے علاوہ اور کسی چیز کا وقت نہیں مل رہا۔۔۔اور تم سناؤ
کیسا رہا سفر اور کتنا انجوائے کیا
اور آج کل کیا چل رہا ہے اور کوئی نئی تازی۔
گڈبہت زیادہ انجوائے کیا میں نے وہاں بہت مزا آیا۔۔۔ واپس آکر تو پڑھائی کے علاوہ اور کسی چیز کا وقت نہیں مل رہا۔۔۔
یہ ڈی پی کا کیا راز ہے؟؟
نہیں، تم گھر میں نہیں تھیں، ضرور کہیں گئی ہوئی تھیں۔میں کہاں ہوں گی بھائی گھر میں ہی تھی
اففففففففففففف گھر میں ہی تھی بھائی باجی سے پوچھ لیںنہیں، تم گھر میں نہیں تھیں، ضرور کہیں گئی ہوئی تھیں۔
بڑا معصوم سا ہے نہ تبھی لگا لیایہ ڈی پی کا کیا راز ہے؟؟
میری مانو کا تو یہی دل کررہا ہے۔۔۔بڑا معصوم سا ہے نہ تبھی لگا لیا
لیکن کہیں تمہاری کیٹ میرے چک کو ہڑپ تو نہیں جائے گی نہ
واہ جیمیری مانو کا تو یہی دل کررہا ہے۔۔۔