اچھا تو آج بھی آپ میرے علاوہ سب کو مس کررہی ہیںکھوکھر بھیاا کو
تھوڑی فرصت نکال کر محفل میں ضرور آتے ہیں۔۔پڑھائی میں مصروف ہوگیا ہوں۔کہاں مصروف ہو گئے ہیں جو محفل میں آنے کے لیے چند منٹ کی بھی فرصت نہیں رہی؟
میں تو آگئی ہوں انکل جی
بستر پر تھی ۔۔آ تو گئی ہو لیکن اتنے دنوں سے کہاں تھیں؟
خیر تو تھی ناں؟ یا کہیں چھلانگ ولانگ لگا کر کسی ہڈی کے ٹکڑے کروا لیے۔بستر پر تھی ۔۔
اسما جی اور سیماب جی مس ہورہی ہیں
جی 32تو بہت زیادہ مس ہوتی ہے لیکن میں پھر بھی آجاتا ہوں