ابن سعید
خادم
جی بیٹا۔اور ڈنر کر لیا ؟؟؟
جی بیٹا۔اور ڈنر کر لیا ؟؟؟
آپ کوئی دوسرا لفظ تجویز کر دیں، وہ استعمال کر لیں گے۔ہم آج تک یہ نہیں سمجھ پائے کہ صنف کرخت کیلئے لفظ "مس" کیوں استعمال کیا جاتا ہے؟
مجھے پہلے بتانا تھا، ابھی بقر عید پر اتنے ڈھیر سارے سچے سچے دل لوگوں نے کھا پی کر ہضم کر لیے۔ ان میں سے کوئی لگا دیتا۔میرے پاس تو صرف دل ہے سچہ دل کہاں سے لاؤ
ہمممم ایسا کہیں نادل کی گہرائی سے
اچھا ایک تو رکھ لینا تھو نا آپ کے لیے کام آجاتامجھے پہلے بتانا تھا، ابھی بقر عید پر اتنے ڈھیر سارے سچے سچے دل لوگوں نے کھا پی کر ہضم کر لیے۔ ان میں سے کوئی لگا دیتا۔
ہاں جی کسی کو مس بھی نہیں کر نا نہیں تو دوسرے نارض ہو جائیں گےمیں آج کسی کو نھی مس نہں کر رہا۔
مجھے تو ضرورت ہی نہیں پھر کیوں رکھتا؟اچھا ایک تو رکھ لینا تھو نا آپ کے لیے کام آجاتا