کون کس کو مس کررہا ہے 15

شمشاد

لائبریرین
میں بھی اسی کے علاج کی بات کر رہا ہوں۔

تمہیں پکڑ کر تھانے لائیں گے تو وہ تمہیں چھڑانے آئے گی ناں۔
 

تبسم

محفلین
میں بھی اسی کے علاج کی بات کر رہا ہوں۔

تمہیں پکڑ کر تھانے لائیں گے تو وہ تمہیں چھڑانے آئے گی ناں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا مجھے وہاں لے جا ئیں گے تو وہ نہیں آئیں گی بھائی میری جگہ کسی اور کو لے جائیں سیماب جی نہیں تو کھوکھر بھائی کو لے جائیں وہ آجایں گی
 
Top