کون کس کو مس کررہا ہے 15

شمشاد

لائبریرین
Nimrah Shah اردو محفل میں خوش آمدید۔

پہلے تو آپ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف دیں۔

اس لڑی کا عنوان "کون کس کو مس کر رہا ہے" ہے۔ آپ کو شعر و شاعری سے دلچسپی ہے تو شعر و شاعری والے زمروں کا انتخاب کریں۔
 
موجو

لائبریرین
شمشاد بھائی
مس کرنے والے شعر تو اس میں لکھے جاسکتے ہیں نا ؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
پتہ نہیں کب آتی ہو اور کب جاتی ہو۔ نہ کوئی مراسلہ، نہ کوئی پوسٹ اور تو اور نہ ہی کوئی چچا کا شعر
 
عینی شاہ

محفلین
بہت سے محفلین بغیر کوئی وجہ بتائے ایسے غائب ہو جاتے ہیں جیسے ۔۔۔ جیسے۔۔۔ پتہ نہیں آگے کیا کہتے ہیں۔بہت سے کم از کم کبھی کبھی آنے کا وعدہ کر کے بھی نہیں آتے۔یا اُن کی موجودگی برائے نام ہوتی ہے۔مثلا"

محسن وقار علی عینی شاہ اوشو مہ جبین ساجد شوکت پرویز عسکری امجد علی راجا غدیر زھرا نمرہ حوا کی بیٹی وغیرہ وغیرہ
سوری انکل میں بزی تھی اس لیے نہی ائی اب بتا کر جایا کروں گی ۔تھینکیو فار مسنگ می :)
 
عمراعظم

محفلین
سوری انکل میں بزی تھی اس لیے نہی ائی اب بتا کر جایا کروں گی ۔تھینکیو فار مسنگ می :)

تھینک یو بیٹی۔۔۔ سچی بات یہ ہے کہ آپ کی ابسنس بڑی ہیوی لگتی ہے۔کم از کم میں آپ کی انگلش نما اردو کو بہت انجوائے کرتا ہوں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
 
مہ جبین

محفلین
بہت سے محفلین بغیر کوئی وجہ بتائے ایسے غائب ہو جاتے ہیں جیسے ۔۔۔ جیسے۔۔۔ پتہ نہیں آگے کیا کہتے ہیں۔بہت سے کم از کم کبھی کبھی آنے کا وعدہ کر کے بھی نہیں آتے۔یا اُن کی موجودگی برائے نام ہوتی ہے۔مثلا"

محسن وقار علی عینی شاہ اوشو مہ جبین ساجد شوکت پرویز عسکری امجد علی راجا غدیر زھرا نمرہ حوا کی بیٹی وغیرہ وغیرہ
عمراعظم بھائی یاد آوری کا بہت شکریہ
میں محفل پر کبھی کبھار چکر لگالیتی ہوں ، اطلاع نامے دیکھتی ہوں ، کسی نے ٹیگ کیا ہوتا ہے تو وہاں بھی ضرور دیکھتی ہوں اور خاموشی سے ریٹنگ دے کر چلی جاتی ہوں ، کیونکہ اب وقت ذرا کم ہوتا ہے اس لئے تبصرہ نہیں کر پاتی ، اس کے لئے بہت معذرت
 
بہت شکریہ بہن۔۔۔ اللہ آپ کے معاملات میں آسانیاں فرمائے۔ آمین۔براہِ کرم ،محفل پر اپنی موجودگی کا احساس دلاتی رہا کریں۔شکریہ
 
یہشوکت پرویزبھائی جان کو کیا ہو گیا کتنے دنوں سے غائب ہیں ۔
بہت دنوں سے مجھے فون بھی نہیں کیا ۔
یہ کوئی اچھی بات ہے کیا ۔بھلا اپنوں کو بھی ایسے کوئی بھولتا ہے ۔
بھائی جان پلیز کم فاسٹ ؟؟؟
کہاں گم ہو گئے ۔؟؟؟؟
اب لگتا ہے فون کرنا ہی پڑے گا ۔
 
Top