کیا ہوا ہے انھیں ؟فہیم کی طبع ناساز ہے.
فلو ھوگیا ہے.کیا ہوا ہے انھیں ؟
اللہ تعالیٰ فہیم بھیا کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔ بھیا جلد صحت یاب ہوکر محفل میں آجائیں ۔فلو ھوگیا ہے.
or main baba jani aaj aap ko behad yad kar rahi hun aap kaisy han ...apna khyal rakhiye ga mjhy b ap ki duaoon ki zaort hy
جی ادی ہم حاضر ہیںفہیم بھیا کو مس کررہی ہوں۔
یہاں کے وقت کی سمجھ نہیں آتی کہاں کا سیٹ ہوا ہے شمشاد بھائی سے پوچھتے ہیں کہ پاکستانی ٹائم کیسے سیٹ ہوگا
اوپر بائیں طرف جو آپ کا نام لکھا ہوا ہے، اس پر کلک کریں۔جلدی پوچیں مجھے بھی کچھ پتا چل جائے گا
فرصت نہیںریٹنگ ضرور دی ہو گی لیکن کوئی مراسلہ پوسٹ نہیں کیا۔
یہ کون ذات شریف ہے؟؟سوات والی مائی صاحبہ آج پھر نظر نہیں آئی۔
یہ کون ذات شریف ہے؟؟
بیٹا سب خیریت تو ہے نا؟or main baba jani aaj aap ko behad yad kar rahi hun aap kaisy han ...apna khyal rakhiye ga mjhy b ap ki duaoon ki zaort hy
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمیناللہ رب العزت آپ کی مشکلات آسان فرمائے۔
اور آپ کے رزق میں، عمر میں، فرصت میں برکت عطا فرمائے۔
ُُُُُُُُُُُُُُُُُُُ آمین بجاہ النبی الکریم