شکریہ انکل جی ۔۔۔ کبھی کبھی ہم اپنی قدر بڑھانے کے لئے غائب ہو جاتے ہیں۔ یہ ہماری پرانی عادت ہے۔۔۔۔۔ہم بھی پچھلے دو تین ہفتوں سے جیہ اور سید شہزاد ناصر بھائی کو مس کررہے ہیں۔ اور امجد علی راجا کی یاد تو بہت زیادہ آرہی ہے
جیتی رہو اور یونہی ہنستی کھیلتی خوش رہو بٹیا۔شکریہ انکل جی ۔۔۔ کبھی کبھی ہم اپنی قدر بڑھانے کے لئے غائب ہو جاتے ہیں۔ یہ ہماری پرانی عادت ہے۔۔۔ ۔۔
خیر یہ تو مذاق تھا۔۔ در اصل کچھ ایسی گھریلو مصروفیات نے آن گھیرا ہے کہ محفل کے لئے وقت نکالنا مشکل ہو جاتا ہے ورنہ بقول غالب۔۔۔
میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں
یہ تو وہی بات ہو گئی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو یاد کیا اور وہ حاضر۔ہم یہاں ہیں
شکریہ انکل بقول غالبجیتی رہو اور یونہی ہنستی کھیلتی خوش رہو بٹیا۔
میں روزانہ کی بنیاد پر چند منٹ نکالنے کی بات کر رہا ہوں۔اے نوج ۔ تو چند منٹ تو نکال لائی ہوں