دونوں ۔محبت ہے آپ کی۔ لیکن سچ سچ بتائیں، ہم یا کالی اردو
دونوں ۔محبت ہے آپ کی۔ لیکن سچ سچ بتائیں، ہم یا کالی اردو
احسنتم!دونوں ۔
ہاں بھئی خیریت ہے بس ذرا مصروفیت بڑھ گئی ہے میں آپ کو کال کرتا ہوں صبح انشاء اللہ ۔۔محترم محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی جان خیر تو ہے؟ نظر نہیں آتے آج کل؟
یعنی ابھی فارغ ہیں ؟جی آپا میں بخیر ہوں آگیا ۔بس ذرا مصروفیت بڑھ گئی ہے ۔اسائنمنٹ وغیرہ بنانا تھا نا اسی لئے کچھ دن کے لئے روپوش ہو گیا تھا
ہاں کچھ ایسا ہی سمجھئےیعنی ابھی فارغ ہیں ؟
حیدرآباد آجائیں ۔ہاں کچھ ایسا ہی سمجھئے
حکم کیجئے کیا خدمت کی جائے اپنی اپیا کی ؟؟؟؟
جی بھیا ان شاء اللہ ضرور ملاقات ہوگی ۔
ارادہ تو ہے اپیا
دیکھئے کب خدا کو منظور ہوتا ہے میرا ایک دوست افلو میں پڑھ رہا ابھی کل ہی وہ بھی کہہ رہا تھا بقرعید میں آنے کو لیکن ابھی ویسا کوئی ارادہ نہیں ۔جب بھی آیا آپ سے ضرور ملوں گا اپیا ۔
حاضر!مہدی نقوی حجاز اور ان کی کالی اردو
افف افف میں نے تو ایک پڑا ہی لکھا تھا راجہ بھائی آپ نے تو پڑوں کی کہانی بنا دیشکریہ محترمہ بہن صاحبہ اور محترم بھائی عمراعظم
صحت کی خرابی کی وجہ سے غائب ہوا "پڑا" تھا۔ اچانک طبیعت خراب ہوئی تو زمین پر "پڑا" ہوا تھا، اس کے بعد کچھ دن ہسپتال میں "پڑا" ہوا تھا، پھر گھر واپس آکر بستر پر "پڑا" ہوا تھا، فرشتہ اجل کی نیت کچھ خراب لگی تو فوراً کہا، حضور "پڑا" رہنے دیں غریب کو، وہ بھی یہ بول کے چل پڑے "پڑا" رہنے دیتے ہیں بے چارہ شاعر جو ہے
بہت بہت شکریہ، آپ نے یاد رکھا، اب دعاؤں میں بھی یاد رکھیئے گا کہ کہیں پھر "پڑا" نہ رہ جاؤں
کونسی صبح علم بھائیہاں بھئی خیریت ہے بس ذرا مصروفیت بڑھ گئی ہے میں آپ کو کال کرتا ہوں صبح انشاء اللہ ۔۔
اب ایسا کرو کہ پڑا کی پ پر پیش ڈال لو۔ پھر دیکھو کیا بنتا ہے۔افف افف میں نے تو ایک پڑا ہی لکھا تھا راجہ بھائی آپ نے تو پڑوں کی کہانی بنا دی
آمین۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کا سفر بخوبی گزرے۔ دعاؤں میں یار رکھیے گا۔