تبسم
محفلین
کسے مس کرئیں جی آپ تو یہیں پر ہیںیہاں گپ شپ چھڑئیں کسی کو مس کرو
کسے مس کرئیں جی آپ تو یہیں پر ہیںیہاں گپ شپ چھڑئیں کسی کو مس کرو
کچھ دن ان کے مصروف ہیں اس لیے ان کو پریشر نہین ڈالیں گےپھر انکا کیا کریں اسما جی کو تو مس کرانے کا زیادہ ہی شوق ہوگیا ہے
ہاں میں بھی یہی سوچ رہی ہوںچلیں ٹھیک ہے ایک دفعہ فارغ تو ہوں
تب تو نہیں تھے نا بچُو جییہ لو بیٹا ہم آ گئے۔
پھر ایک کے لیے بھی اول جیسے تین چار ہوایک ہی ہے اور کتنی ہونی چاہییں۔