کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
تو آپ بھی اپنوں‌کے پاس ہی چلے جایئں نا۔۔۔۔لگتا ہے سرکار بھی اسی ڈربے سے آئے ہیں‌جہاں سے پہلے ہی مع سلام اور ولسلام آتے ہیں
 
طالوت

چونکہ لفظ درست نہیں اسلیے میں گمان رکھتا ہوں کے میرے بارے میں نہیں کہا گیا کہ گمان اچھا رکھنا چاہیے ۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
تو آپ بھی اپنوں‌کے پاس ہی چلے جایئں نا۔۔۔۔لگتا ہے سرکار بھی اسی ڈربے سے آئے ہیں‌جہاں سے پہلے ہی مع سلام اور ولسلام آتے ہیں

بی بی ہتھ ہولا رکھا کر۔ پہلے ان سے تعارف تو حاصل کر لیں۔ ایسا نہ ہو وہ ناراض ہو کر چلے جائیں۔
 
علی ذاکر

محفلین
تو آپ بھی اپنوں‌کے پاس ہی چلے جایئں نا۔۔۔۔لگتا ہے سرکار بھی اسی ڈربے سے آئے ہیں‌جہاں سے پہلے ہی مع سلام اور ولسلام آتے ہیں

چونکہ لفظ درست نہیں اسلیے میں بھی گمان رکھتا ہوں کے میرے بارے میں نہیں کہا گیا کہ گمان اچھا رکھنا چاہیے ورنہ تمہیں پتہ ہے کہ ہم پڑوسی بھی ہیں دوست بھی ہیں کولیگ بھی ہیں تقریبآ تقریبآ ہم خیال بھی ہیں‌تو ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں اور ان خصوصیات کے اعتبار سے یہ چوالیس بنتے ہیں اور اگر"سرکار" کو بھی شامل کر لیا جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حساب خود ہی کر لو تو کیا اتنی "غٹرغوں" سہہ سکو گی !

نوٹ میں سوری قبول نہیں‌کرون گا :devil:

مع السلام
 
منہ دھو رکھو کہ مین‌تمس ے سوری کہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لے میں کوئی جھلی ہوں‌بھلا۔۔۔۔۔۔بھول جاو۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہونے والی تو پھر مس تو نہیں رہے گی ناں وہ تو مسنز ہو جائے گی، تو ایسا کہیں کہ ہونے والی مسنز کو بہت مس کیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے تم پر ترس آرہا ہے فاروق !

مع السلام

کیوں جی آپ کو کیوں اتنا ترس آ رہا ہے؟

وہ تو بحرین میں رہتے ہیں۔

آپ کو کبھی اتفاق ہو بحرین جانے کا تو ذرا ایک چکر صرف بحرین مال اور ساتھ ہی جیان کا لگا آئیے گا۔ کلبوں وغیرہ کی تو بات ہی چھوڑیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top