فا ر و ق
محفلین
مجھے تم پر ترس آرہا ہے فاروق !
مع السلام
مگر کیوں بھائی
مجھے تم پر ترس آرہا ہے فاروق !
مع السلام
ہونے والی تو پھر مس تو نہیں رہے گی ناں وہ تو مسنز ہو جائے گی، تو ایسا کہیں کہ ہونے والی مسنز کو بہت مس کیا۔
کیوں جی آپ کو کیوں اتنا ترس آ رہا ہے؟
وہ تو بحرین میں رہتے ہیں۔
آپ کو کبھی اتفاق ہو بحرین جانے کا تو ذرا ایک چکر صرف بحرین مال اور ساتھ ہی جیان کا لگا آئیے گا۔ کلبوں وغیرہ کی تو بات ہی چھوڑیں۔
جب یہ منہ اور مسور کی دال ہو تو پھر دھو لینا ہی اچھا ہوتا ہے
لیکن مسور کی دال ہے کہاں؟ میں نے تو ماش کی دال کھائی تھی۔
آپ دالوں کے چکر میں نا پڑیں اپنی میل چیک کریں پا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب یہ منہ اور مسور کی دال ہو تو پھر دھو لینا ہی اچھا ہوتا ہے
یہ منہ سے اپ کی کیا مراد ہے زینب
فاطمہ کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم ہے ؟
وہ تو میں شروع سے پڑھتا ہی ارہا ہوں
میرا کہنے کا یہ مطلب ہے کہ یہ منہ (چہرہ) زینب کا ہے یا کسی اور کا ؟
مجھے بھی فکر ہورہی ہےزین میں بھی یہی سوچ رہا ہوں ایسا ہو نہیں سکتا کہ وہ اتنے دن بنا بتائے غائب رہے !
مع السلام
ملائکہ کے بھی تو پیپرز ہورہے ہیں، میں کوشش کرتا ہوںاسے معلوم کرنے کینہیں مجھے نہیں معلوم۔
ملائکہ سے شاید کچھ مدد مل سکے۔