تیلے بھائی جانتے ہین میں وہ دور "کونے"میںبیٹھنے وولوںمیں سے نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں جب آتی ہوں تو دھڑام سے محفل کے صحن میں آکر گرتی ہوں
ارے علی بھائی آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کیسے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تبھی تو آئے دن صحن کی مرمت کرواتے رہتے ہیں۔ آج بھی دو ٹرک کنکریٹ اور چھ من سریا ڈلوایا ہے۔
"میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تم کیسی ہو؟
نہیں بھائی جان میری نظر کمزور نہیں اور کمضرو تو بالکل پے نہیں ہےکیا اپ کی دور کی نظر کمضرو تو نہیں وہ دیکہیں دور کونے میں بیٹی ہوئی ہیں
سلام تیلے بھائی کیسے ہیں کہاںتھے ۔۔۔۔۔۔ ہائے میں اتنا آپ کو یاد کر رہی تھی اتنی زور کی آوازیں بھی دیں پر آپ نے سنا ہی نہیں
نہیں بھائی جان میری نظر کمزور نہیں اور کمضرو تو بالکل پے نہیں ہے
البتہ آپ کی املا ضرور کمزور ہے
اللہ اس کو اچھی صحت عطا فرمائے
وعلیکم سلام میں بھی کہوں میرے منہ سے نوالے کیوں گر رہے ہیں(ہماری طرف ایسا کہتے ہیں کے جب کوئی یاد کرتا ہے تو کھاتے وقت نوالے گرتے ہیں)
زکام شکام والا رواج ہماری طرف نہیں ہے
صاف صاف تو لکھیں کہ اللہ کس کو صحت عطا فرمائے؟ نظر کو یا املاء کو؟
ہائے تیلے بھائی میں نے تو اس لیے یاد کیا تھا کہ آپ کو چھینکیں آیئِں۔۔۔۔۔۔ویسے یہ دعوت کہیں پیٹ درد سے بچاو کے لیے حفاظتی اقدام کے طور پر تو نہیں
تیلے بھائی جانتے ہین میں وہ دور "کونے"میںبیٹھنے وولوںمیں سے نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں جب آتی ہوں تو دھڑام سے محفل کے صحن میں آکر گرتی ہوں
تبھی تو آئے دن صحن کی مرمت کرواتے رہتے ہیں۔ آج بھی دو ٹرک کنکریٹ اور چھ من سریا ڈلوایا ہے۔
نہیں بھائی جان میری نظر کمزور نہیں اور کمضرو تو بالکل پے نہیں ہے
البتہ آپ کی املا ضرور کمزور ہے
اللہ اس کو اچھی صحت عطا فرمائے
وعلیکم سلام میں بھی کہوں میرے منہ سے نوالے کیوں گر رہے ہیں(ہماری طرف ایسا کہتے ہیں کے جب کوئی یاد کرتا ہے تو کھاتے وقت نوالے گرتے ہیں)
زکام شکام والا رواج ہماری طرف نہیں ہے
صاف صاف تو لکھیں کہ اللہ کس کو صحت عطا فرمائے؟ نظر کو یا املاء کو؟
نوالے کا ہاتھ سے گرنا ہاتھ کی کمزوری کی وجہ سے بھی تو ہو سکتا ہے