کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی ذاکر

محفلین
آئے ہائے اوپر سے بھی پڑھ لیا کرو ایک آدمی لاگ ان ہوا تھا اس نے نہ مناسب الفاظ استعمال کیئے تھے عبداللہ کے خلاف اس کی بات کر رہا تھا !

مع السلام
 

زینب

محفلین
وہ کیا ہوتا ہے صوبیا تو سونا تھا مگر فوبیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ ثوبیا کی چھوٹی بہن ہی تو ہے:rollingonthefloor:
اپ کو بتانے والی بات نہیں یہ مرد حضرات کا اپسی معاملہ ہے

جب مردوں کا آپسی معاملہ ہو تو میں بھی زینب کہاں ہوتی ہون پھر تو میں زین ہوتی ہوں:rollingonthefloor:
 

فا ر و ق

محفلین
یہ ثوبیا کی چھوٹی بہن ہی تو ہے:rollingonthefloor:


جب مردوں کا آپسی معاملہ ہو تو میں بھی زینب کہاں ہوتی ہون پھر تو میں زین ہوتی ہوں:rollingonthefloor:
جی بہت بہتر اپ نے تو میری معلومات میں بہت اضافہ کیا شکریہ
اس بات پر اپ بزارتے خود مذید روشنی ڈالیں
 

فا ر و ق

محفلین
:)

اب بھی وقت ہے مجھے دوبارہ تھانے دار مان جائیں۔تھانہ آباد کر دوں گا:)

چاند بابو کی ریٹائیر ہونے میں ابھی بہت وقت ہے۔

ان کو بالکل بھی جلدی نہیں ہے۔

تو پھر کیا ان کو سسپینڈ کیا گیا تھا پہلے جو یہ اپان عہدا واپس ماگ رہیے ہیں تھانے دار والا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top