۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اوہہہہ مغل بھائی کیا آپ ان سے بہت دور ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لو کر لو گل۔ اس نے ایبٹ آباد کا نام ہی نہیں سنا ہوا۔
چلو جاؤ شاباش، ابھی اپنی سے پوچھ کر آؤ اور یہ بھی کہ کراچی سے کتنا دور ہے؟
فاطمہ یہ فاصلہ تقریبا 3060 کلومیٹر ہے ۔۔ 38 گھنٹو ں کا سفر ہے ریل سے۔
آجکل ذرا کم کم آ رہے ہیں۔
اشعار کا مطلب جاننے کے لیے جیہ بھی مدد کر سکتی ہے، شرط یہ ہے کہ قبلہ گبین فرصت لینے دیں۔
یہ محفل کی ماما آج کل کہاں غائب ہیں