مغزل
محفلین
میں کل محفل پر نہیں آئی پر مجھے کسی نے بھی مس نہیں کیا
بس ٹھیک ہے اب مجھ سے کوئی بات نہ کرے
اے بٹیا رانی ایک دن کا تو پتہ ہی نہیں چلتا ہے ہم بھی اتوار کو غائب ہوتے ہیں
میں کل محفل پر نہیں آئی پر مجھے کسی نے بھی مس نہیں کیا
بس ٹھیک ہے اب مجھ سے کوئی بات نہ کرے
میں کل محفل پر نہیں آئی پر مجھے کسی نے بھی مس نہیں کیا
بس ٹھیک ہے اب مجھ سے کوئی بات نہ کرے
آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے یہ کیوں کہا "فہیم فاطمہ کے لیے کوئی نئی فہرست تیار کریں ناولوں کی تاکہ مصروف ہوں" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں کل محفل پر نہیں آئی پر مجھے کسی نے بھی مس نہیں کیا
بس ٹھیک ہے اب مجھ سے کوئی بات نہ کرے
اے بٹیا رانی ایک دن کا تو پتہ ہی نہیں چلتا ہے ہم بھی اتوار کو غائب ہوتے ہیں
میں نے ""کون ہے جو محفل میں آیا"" میں مس کیا تھا۔
بی بی اپنے پیپروں کی فکر کریں پھر مس ہی مس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
بھئی میں تو مصروفیت کے لیے کہہ رہا تھا ، کہ فراغت بڑی مصیبت ہے ۔۔ پھر محفل میں بھی دو جاسوس ہو جائیں گے ۔۔
وسلام
میں آصف شفیع ، عندلیب، سارہ پاکستانی، عمار ابن ضیا، ابو شامل ، نعمان اور فاتح صاحب کو مس کر رہا ہوں۔
خدا کا کچھ خوف کرو بھتیجی، محسن بھائی کے متعلق ایسا تو میں بھی نہیں کہہ سکتا۔