فہیم
لائبریرین
شمشاد بھائی، فہیم بھائی کے آج میسجز آئے تھے ،میں نے موبائل آف رکھا تھا ابھی پتہ چلا ، ابھی تک میں نے ریپلائی نہیںکیا۔
چلو ابھی میں خود بھی آگیا ہوں۔
شمشاد بھائی، فہیم بھائی کے آج میسجز آئے تھے ،میں نے موبائل آف رکھا تھا ابھی پتہ چلا ، ابھی تک میں نے ریپلائی نہیںکیا۔
مبارک ہو تمہارے گاؤں میں بجلی آ گئی ۔۔۔
ارے یہ کیا کراچی اب دیہاتوں میں تقسیم ہو رہا ہے کیا؟
ہائیں مینو کس چیز دی مبارک ۔۔ ایتھے تے بجلی گئی نہیں اج ۔۔
شمشاد بھائی ماریں گے تم کو پنجابی کی ٹانگیں توڑ رہے ہو ۔۔۔
کیوں نہیں آ سکتے ٹنڈ کو لے کر یہاں محفل میں۔
بعض لوگ تو بہت خوشی سے یہ کام کرتے ہیں۔
اپ لوگوں کو برا تو لگے گا کہ میں کچھ عرصہ کے لیے جارہا ہوں کیا بتاوں بات ہی کچھ ایسی ہے
تمام خواتین اور خضرات سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کریں کہ میں امتحانات میں ٹاپ کروں
چلو ابھی میں خود بھی آگیا ہوں۔
باقی محفل والوں کی بات کررہا تھا تمہارا تو میں نے نام ہی نہیں لیا "ایویں تکے دی چوہدرانی"
مع السلام