کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
ہو سکتا ھے کوئی انھیں مس کر رہا ہو میرا مطلب ہے انھیں ہچکیاں‌آ رہی ہوں تبھی تو وہ کسی کو مس کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں
 

مغزل

محفلین
میں کچھ دنوں کے لیے غائب ہورہا ہوں بزم سے ، سو مجھے کون مس کرے گا ،مجھے واپسی پر خبر ہوجائے گی
 

شمشاد

لائبریرین
خیر ہی ہے خان صاحب۔

وہ پاکستان گئی ہیں اور مجھے دفتر والوں نے جانے نہیں دیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top