ارے بھائی جی مس کیوں نہیںکیا؟ کئی دفعہ کیا اور کئی ایک جگہ پر کیا۔ پھر یہی سوچ کر کہ آپ کے امتحان ہیں، چپ ہو رہے۔
میں یہی ہوں
جب یہاں سے فرار ہوجائوں پھر مس کرنا
میں بھی فاطمہ کو مس کررہا ہوں
اور ہاں یہ مرک کہاں رہ گئی ہیں؟
اچھا!
لیکن میں تو خوش نہیںہوا
گھر پر ہے تو محفل میں کیوں نہیں آتی ؟
میں لڑکی تھوڑی ہوں جو ہر بات پر رونا شروع کردوںاب میں کیا کروں نا ہو خوش رونا شروع کردو
وہ بس ایسے ہی نہیں آتی
فہیم نے کوئی خبر نہیں دی ڈاکٹر عباس کی۔
زین ذرا فہیم کو یہ پیغام تو پہنچا دو۔