ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
تو میری لینڈ میں "میری" کی تقریب کب منعقد ہورہی ہے
وہ تو " میری " ہے ۔۔ آپ کی کیسے ہوگئی ۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
تو میری لینڈ میں "میری" کی تقریب کب منعقد ہورہی ہے
میں نے کہیں بھی تانگ نہیں اڑائی بس چوٹ آکر مجھے خود ہی لگ گئی
وہ تو " میری " ہے ۔۔ آپ کی کیسے ہوگئی ۔
یعنی آپ پر یہ مثل صادق آتی ہے کہ ۔۔۔۔۔ آ بیل مجھے مار
"میری" کے بعد آپ بالکل کہہ سکتے ہیں کہ میری ہے۔
ورنہ ابھی تو کچھ نہیں کہا جاسکتا
نہیں میری سے پہلے بھی وہ " میری " ہے ۔ اور اب بھی وہ " میری " ہے ۔
بھتیجی ایسا کرو کہ تم خود ہی چلی جاؤ، اسی بہانے تایا ظفری سے ملاقات بھی ہو جائے گی۔
ارے ابو کو کہاں اتنی تکلیف دو گی۔ تایا جی سے کہو۔
ظفری بھائی جلدی ہی یہ ’’خیر‘‘ کا کام کرلیجئے۔
کم از کم پاکستان کی جان چھوٹ جائے گی
بالکل نہیں ، سوہنا ہوجائے گا
کل سے کوئٹہ میں ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں اور بڑا پیارا موسم ہوگیا ہے یہاں ۔ اب میں گرمی کو مس کررہا ہوں
یہاں صرف رات کو نہیں دن کوبھی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی تھیں بلکہ افطاری کے وقت ہوٹل میں مجھے سردی لگ رہی تھی