شمشاد
لائبریرین
سارہ شگفتہ یہ تو شاید ایک ہی خاتوں تھیں کوئی۔
سارہ صحیح کہہ رہی تھی کچھ نہ کچھ خلل ہے ضرور۔
شگفتہ کے ساتھ مجھے نیٹ کا مسئلہ لگ رہا ہے۔
سارہ شگفتہ یہ تو شاید ایک ہی خاتوں تھیں کوئی۔
سارہ صحیح کہہ رہی تھی کچھ نہ کچھ خلل ہے ضرور۔
شگفتہ کے ساتھ مجھے نیٹ کا مسئلہ لگ رہا ہے۔
شکریہمیں زین کو مس کررہی ہوں کوئی اس کی خبر کرے
دیکھا ایک دم دونوں کی خبر ہوگئی آپ کو۔
فہیم آپ نے کس کی خالی کھوپڑی کا ایکس رے لگا رکھا ہے اپنے اوتار میں ؟
تو اب دماغ بھی رنگ برنگے ملنے شروع ہو گئے ہیں، کیا بھاؤ ہے؟
لیکن باجو یہ خالی کب ہے۔
اتنا بڑا رن برنگی سا دماغ ہے تو اس کے اندر
مجھے تو خالی کھوپڑی ہی لگ رہی ہے