تو کب ھے کوئی یہاں
زین لائبریرین ستمبر 6، 2009 #24 آجکل موڈہی ایسا ہے زیادہ باتیں کرنے کا دل ہی نہیںکرتا آپ کا کندھا ٹھیک ہوا کہ نہیں؟
خوشی محفلین ستمبر 6، 2009 #25 نہیں ہوا مگر دیکھ لیں پھر بھی لکھ رہی ہوں مگر آپ کا دل کیوں نہیںچاہتا آج کل لکھنے کو کیا ہوا ذرا ہم بھی تو سنیں
نہیں ہوا مگر دیکھ لیں پھر بھی لکھ رہی ہوں مگر آپ کا دل کیوں نہیںچاہتا آج کل لکھنے کو کیا ہوا ذرا ہم بھی تو سنیں
زین لائبریرین ستمبر 6، 2009 #27 اوہ ! تو اس کا کچھ کریںنا ۔ یہ تکلیف تو مستقل مسئلہ بنتا جارہا ہے ہوا تو کچھ بھی نہیں بس دن بھر کی بھاگ دوڑ اور باتیں کرکرکے اور سن سن کر اس وقت کچھ کرنے کو دل نہیں کرتا
اوہ ! تو اس کا کچھ کریںنا ۔ یہ تکلیف تو مستقل مسئلہ بنتا جارہا ہے ہوا تو کچھ بھی نہیں بس دن بھر کی بھاگ دوڑ اور باتیں کرکرکے اور سن سن کر اس وقت کچھ کرنے کو دل نہیں کرتا
عسکری معطل ستمبر 6، 2009 #29 مردے کو سونے دو ویسے مردے سے یاد ایا آپ کا حساب کتاب ختم ہو گیا تو آگ والےچوک پر آ جانا جہنم میں میں وہیں ملوں گا
مردے کو سونے دو ویسے مردے سے یاد ایا آپ کا حساب کتاب ختم ہو گیا تو آگ والےچوک پر آ جانا جہنم میں میں وہیں ملوں گا
عسکری معطل ستمبر 6، 2009 #31 اوووووووووو تو اب بے چارے زین کو لانا ہے وہاں یہ توآپ کو دعوت تھی میں وہاں تاش کھیلتا ملوں گا
خوشی محفلین ستمبر 6، 2009 #32 میری دعوت مگر کس خوشی میں، وہاں بھی تاش کھیلتے ھیںاب وہاں سے آگے کہاںجانا ھے
عسکری معطل ستمبر 6، 2009 #35 جی وہاں کا مشہور چوگ آگ والا چوک ہی ہے جہاں ہر نیا آنے والا اپنے پرانے ساتھیوں کو ملتا ہے ویسے ہم نے کون سے اچھے کام کیے جو جنت کی امید لگا بیٹھیں؟
جی وہاں کا مشہور چوگ آگ والا چوک ہی ہے جہاں ہر نیا آنے والا اپنے پرانے ساتھیوں کو ملتا ہے ویسے ہم نے کون سے اچھے کام کیے جو جنت کی امید لگا بیٹھیں؟
عسکری معطل ستمبر 6، 2009 #37 تو کیا سیدھے جنت جانا ہے؟ یار دوست کیا کہیں گے اکیلا چھوڑ گیا عمران ہم کو۔