ہممممم کہیں پھنس نا جانا محترمہ بہت خطرناک بندہ ہے
خوشی محفلین ستمبر 7، 2009 #48 اتنی ہٹ دھرمی اچھی نہیں ہوتی 1 تو اس بور دھاگے سے باھر نکالا ھے آپ کو جس میںآپ نے میرا آخری پیغام بھی نہیں پڑھا
اتنی ہٹ دھرمی اچھی نہیں ہوتی 1 تو اس بور دھاگے سے باھر نکالا ھے آپ کو جس میںآپ نے میرا آخری پیغام بھی نہیں پڑھا
عسکری معطل ستمبر 7، 2009 #49 ہیں کون سا دھاگہ بور ہو گیا ہے آجکل بھئی شمشاد بھائی سے مشہوری کر دیتے ہیں