کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
پانچ نہیں دس سال پہلے بتائی تھی :tongue: آپ کا حافظہ مزید کمزور ہو گیا ہے پرو فیسر صاحب ۔۔۔:grin:

شکریہ ۔۔۔۔ اس طرح آپ کی عمر کا بھی بھید کھل رہا ہے ۔
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ کچھ دیر یہاں رہیں کہ ۔۔۔۔۔ کھل جائیں گے اور دو چار پوسٹوں میں‌ ۔۔۔۔ ;)
 
سعود بھیا ۔۔۔ کیسی دعائیں دے رہے ہیں ۔۔۔۔ آپ نے پڑھا نہیں‌ کہ پانچ سال سے ایک ہی جماعت میں براجمان ہیں ۔;)

ویسے پڑھائی سے ایسی لگن بہت کم ہی دیکھنے میں آتی ہے کہ ایک ہی کلاس میں کئی کئی سال ۔۔۔۔۔ :grin:

جی ظفری بھائی ہم نے اس بات کی کبھی پروا نہیں کی کہ کس جماعت میں ہیں۔ بس ہر بار نتیجہ اچھا آنا چاہئے خواہ اچھے نتیجے کے ساتھ فی درجہ دس برس لگ جائیں۔

یہاں میرا یہ حال ہے کہ نہ تو جماعتیں بلند ہوئیں اور نہ ہی نمبرات۔
 

سارہ خان

محفلین
ظفری وہ بھید ہی کیا جو کھل جائے ۔۔۔:tongue:

سعود بھیا آپ مونٹیسری میں ہیں کیا اب تک ؟ جماعتیں جو بلند نہیں ہوئیں ۔۔۔:grin:
 

فہیم

لائبریرین
اکیلے کہاں کھائے شمشاد بھائی اور فہیم بھائی بھی ساتھ تھے ، صلاح کس سے مارتا :rolleyes:

اوئے مجھے کیوں پھنسا رہے ہوں:wasntme:

فہیم نے بھی کھائے تھے ۔۔:eek: اس کی تو خیر نہیں اسے پتا تھا میں کیوں غائب ہوں پھر بھی چالیسواں کر وا دیا میرا ۔۔:worried:


تم نے یقین بھی کرلیا:brokenheart:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top