جتنا گم کر نے کو انکا دل چا ہے،، میرے بھیا اورابو صدا کے کنجو س ہیں آپ کے جیسے آرائیں ہیں نا اس لئے اس حساب سے بھی آرائیں ہوں سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں نگےپھر تو بہت ہی اچھی بات ہے۔
ویسے ابو اور بھائی کی جیب سے ہر ماہ کتنا مال گُم ہوتا ہے؟
جتنا گم کر نے کو انکا دل چا ہے،، میرے بھیا اورابو صدا کے کنجو س ہیں آپ کے جیسے آرائیں ہیں نا اس لئے اس حساب سے بھی آرائیں ہوں سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں نگے
میں لاتی ہو ں زینب کو بلا کر شمشاد بھیا ۔۔آ پ اداس نہ ہوں۔۔۔ زینب آجا ؤ کہاں ہو دیکھو بھیا اداس ہوئے ہیں
میں مس کر رہا تھا۔ تمہیں سردی نے چھوڑ دیا کہ ابھی بھی پکڑا ہوا ہے۔
یہ تو بہت پرانے اراکین ہیں۔ ان میں عمار کو بھی شامل کر لیں۔