چلیں دیکھتے ہیں پھر
عسکری معطل دسمبر 17، 2009 #747 خوشی نے کہا: وہاں مس کرتے رھیں گے میں ناراض ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسا کیا ہو گیا بھئی؟۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2009 #748 خوشی نے کہا: وہاں مس کرتے رھیں گے میں ناراض ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناراضگی دور کرنے کا کیا لیں گی؟
خوشی نے کہا: وہاں مس کرتے رھیں گے میں ناراض ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناراضگی دور کرنے کا کیا لیں گی؟
فہیم لائبریرین دسمبر 18، 2009 #749 میں خوشی صاحبہ کو مس کررہا ہوں کہ۔ ان سے عرصہ ہوا آمنا سامنا نہیں ہوا۔
خوشی محفلین دسمبر 19، 2009 #751 abdullah007 نے کہا: ایسا کیا ہو گیا بھئی؟۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ نہیں ہوا کھوجی بابا شمشاد نے کہا: ناراضگی دور کرنے کا کیا لیں گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دعا ئیں عید گزر گئی اب کیا کہوں وہی کہ شعر میں سے اپنی مرضی سے لفظ چن کے شعر لکھا جا سکے اس طرح زیادہ لوگ حصہ لیں گے اس میں fahim نے کہا: میں خوشی صاحبہ کو مس کررہا ہوں کہ۔ ان سے عرصہ ہوا آمنا سامنا نہیں ہوا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قسمت اچھی ھے بچہ
abdullah007 نے کہا: ایسا کیا ہو گیا بھئی؟۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ نہیں ہوا کھوجی بابا شمشاد نے کہا: ناراضگی دور کرنے کا کیا لیں گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دعا ئیں عید گزر گئی اب کیا کہوں وہی کہ شعر میں سے اپنی مرضی سے لفظ چن کے شعر لکھا جا سکے اس طرح زیادہ لوگ حصہ لیں گے اس میں fahim نے کہا: میں خوشی صاحبہ کو مس کررہا ہوں کہ۔ ان سے عرصہ ہوا آمنا سامنا نہیں ہوا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قسمت اچھی ھے بچہ
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2009 #752 چلیں آپ کی جیسے خواہش، ہم بھی اسی پر عمل کر لیں گے۔ شعر دینے میں بھی آسانی رہے گی۔ تو پھر آ رہی ہیں ناں اس دھاگے پر۔
چلیں آپ کی جیسے خواہش، ہم بھی اسی پر عمل کر لیں گے۔ شعر دینے میں بھی آسانی رہے گی۔ تو پھر آ رہی ہیں ناں اس دھاگے پر۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2009 #760 عثمان بھائی کو مس کر رہا ہوں۔ دو دن ہو گئے نہ وہ آئے اور نہ ہی راجہ صاحب کہ شعر و شاعری کا نشہ پورا ہوتا۔
عثمان بھائی کو مس کر رہا ہوں۔ دو دن ہو گئے نہ وہ آئے اور نہ ہی راجہ صاحب کہ شعر و شاعری کا نشہ پورا ہوتا۔