خوشی
محفلین
کر لیں جو آج کل گا رھے ھیں ان سے تو اچھا ہی گا لیں گےآپجی میں یہاں ہوں آپ سنائیے کیسی ہیں ؟
میں آج تھکاوٹ سے چوُر چوُر ہوں اسلئے ابھی کچھ منٹ میں ، بیڈ پے جانے کو ہوں
آپ کہئیے کوئی نئی تازی ۔؟
مدھ بھری آوازمطلب میں لتا کا مقابلا کرسکتی ہوں :
rollingonthefloor:
مجھے بھیج دینا باجو میں انکو سونےکے وقت مس کال کیا کروں گا![]()
واہ یہ اچھا طریقہ ہو گا دشمنی نکالنے کا، ویسے احتیاط کیجئے گا میں مس کال اتنی پھرتی سے اٹھالیتی ہوں کہ پھر وہ مس کال نہیں رہتی
