مس کو کیوں مس کر رہی ہو؟ کوئی tip لینی ہے اس سے؟
آپ کو پتا ہے میری مس کون ہیں:؟؟
مجھے تومجھے کیا معلوم تمہاری مس کون ہے؟ ہو گئی کوئی 40 یا 50 سال کی، جو کہ نانی دادی بن چکی ہو گی لیکن پھر بھی اپنے آپ کو مس کہلوا کے خوش ہوتی ہو گی۔
کس فارمولے کے تحت؟
نہیں جی حیات ہیں،، پر جانا تو سب نے اپنے وقت پہ۔گزریں کیا مطلب، اس جہان سے گزر گئیں، یا کچھ اور مطلب ہے تمہارا؟
یہ تمہاری مس کہیں گوبند پورہ یا محمد پورہ میں تو نہیں رہتی؟