ہماری طرف سے و علیکم السلام پہنچا دیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2010 #864 کہاں ہو بھئی؟ تمہیں بہت دفعہ فون کیا ہے میں نے بھی اور طالوت نے بھی۔ کیا تم نے اپنا نمبر بدل لیا ہے؟
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 8، 2010 #870 ہم نے کس کو مس کر نا ہے ارو کیوں کروں کوئی مجھے بھی تو نہیں کرتا ہا ں یا د آیا ایک بار شمشاد بھیا نے کیا تھا
ہم نے کس کو مس کر نا ہے ارو کیوں کروں کوئی مجھے بھی تو نہیں کرتا ہا ں یا د آیا ایک بار شمشاد بھیا نے کیا تھا
ابن سعید خادم جنوری 8، 2010 #871 جویری بٹیا کو یاد کر رہا ہوں اور بھانجے کے لئے دعا گو ہوں۔ اپنی خوشی اپیا اور عندلیب اپیا بھی کئی دنوں سے نمودار نہیں ہوئیں۔
جویری بٹیا کو یاد کر رہا ہوں اور بھانجے کے لئے دعا گو ہوں۔ اپنی خوشی اپیا اور عندلیب اپیا بھی کئی دنوں سے نمودار نہیں ہوئیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2010 #872 ناعمہ عزیز نے کہا: ہم نے کس کو مس کر نا ہے ارو کیوں کروں کوئی مجھے بھی تو نہیں کرتا ہا ں یا د آیا ایک بار شمشاد بھیا نے کیا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صرف ایک دفعہ نہیں، کئی ایک دفعہ مس کیا ہے۔
ناعمہ عزیز نے کہا: ہم نے کس کو مس کر نا ہے ارو کیوں کروں کوئی مجھے بھی تو نہیں کرتا ہا ں یا د آیا ایک بار شمشاد بھیا نے کیا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صرف ایک دفعہ نہیں، کئی ایک دفعہ مس کیا ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 8، 2010 #874 شمشاد نے کہا: صرف ایک دفعہ نہیں، کئی ایک دفعہ مس کیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی ایک ہی بات ہو ئی نا
شمشاد نے کہا: صرف ایک دفعہ نہیں، کئی ایک دفعہ مس کیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی ایک ہی بات ہو ئی نا
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 8، 2010 #875 میں آتی ہوں ذرا واشنگ مشین کو دیکھ آؤں ۔۔ ورنہ ڈانٹ پر جائے گی کہ کپڑے دھوتی غا ئب ہو گئی
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 8، 2010 #877 گھر والے اتنے ظالم ہیں ابھی تک کچھ کھا نے کو نہیں دیا ۔۔ بیچاری میں اور میری ننھی سی جان۔۔ کیاکیا کروں وہ بھی بنا کچھ کھائے
گھر والے اتنے ظالم ہیں ابھی تک کچھ کھا نے کو نہیں دیا ۔۔ بیچاری میں اور میری ننھی سی جان۔۔ کیاکیا کروں وہ بھی بنا کچھ کھائے
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 8، 2010 #879 نہیں ہوتا نااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ایسے کچھ کھائے بنا۔۔ سعود بھیا ہوتے تو مجھے کچھ کھا نے کو مل جا تا با قی سارے بھائی کنجوس ہیں
نہیں ہوتا نااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ایسے کچھ کھائے بنا۔۔ سعود بھیا ہوتے تو مجھے کچھ کھا نے کو مل جا تا با قی سارے بھائی کنجوس ہیں
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 8، 2010 #880 لو بتاؤ ناعمہ کو ابھی تک کسی نے کھانا ہی نہیں پوچھا گھر پر ۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟