کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اوہ اچھا تو یہ بات ہے۔

میں بھی کہوں کہ اتنے فول پروف انتظام کے باوجود یہ کیسے آ گئی۔
 

زینب

محفلین
آپ کو مس کرنے کی ایک حد تھی اس کے بعد ہم نے متفقہ طور پر چاول پکوا کر کھا لیے اور آپ کو ہمیشہ کے لیے بھول گئے
ہایئن تو تمہیں پاتا ہونا چاہیے تھا نا کہ زینب مر کر بھی پیچھا چھوڑنے والوں میں سے نہیں ہے اب ہو گیا نا خرچہ اپ لوگوں کا:rollingonthefloor:

ایسا ویسا مس یہ تو صرف میں تھا جس نے آپ کو یاد رکھا ہوا تھا
باقی سب تو چاول شاول کھا کر مزے سے بیٹھ گئے گپیں مارنے
یقین نہ آئے تو شمشاد بھائی سے پوچھ لو

اپ نے کس لیے یاد رکھا ہوا تھا :eek:کوئی ادھار کا چکر تو نہیں تھا نا:rollingonthefloor:ادھار تو اپ نے مجھے دینا ہے :callme:والایاد آیا کہ نہیں
 

زینب

محفلین
:rollingonthefloor:
جی میں تو باقائدہ چالیسواں کرا بیٹھا ہوں، غریبوں کو کپڑے بھی دیے ۔ زینب کے ایصال ِ ثواب کے لیے ۔
اب میری اتنی ہی قدر رہ گئی ہے کیا۔اللہ اپ بھایئوں جیسے بھائی کسی وک نا دے:notlistening:
میرا تو خیال تھا کہ تم عید کے بعد آؤ گی۔ رمضان میں تمہیں بند کر دیا گیا ہے۔

پر میں تو پہلے بند تھی 2 ماہ رمضان مین‌تو آزاد ہوں اس کا مطلب یہ ہوا کہ میں وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں:rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
سارے پاکستان کا تو مجھے علم نہیں۔
البتہ سارہ رمضان شریف میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top