ہایئن تو تمہیں پاتا ہونا چاہیے تھا نا کہ زینب مر کر بھی پیچھا چھوڑنے والوں میں سے نہیں ہے اب ہو گیا نا خرچہ اپ لوگوں کاآپ کو مس کرنے کی ایک حد تھی اس کے بعد ہم نے متفقہ طور پر چاول پکوا کر کھا لیے اور آپ کو ہمیشہ کے لیے بھول گئے
ایسا ویسا مس یہ تو صرف میں تھا جس نے آپ کو یاد رکھا ہوا تھا
باقی سب تو چاول شاول کھا کر مزے سے بیٹھ گئے گپیں مارنے
یقین نہ آئے تو شمشاد بھائی سے پوچھ لو
اب میری اتنی ہی قدر رہ گئی ہے کیا۔اللہ اپ بھایئوں جیسے بھائی کسی وک نا دےجی میں تو باقائدہ چالیسواں کرا بیٹھا ہوں، غریبوں کو کپڑے بھی دیے ۔ زینب کے ایصال ِ ثواب کے لیے ۔
میرا تو خیال تھا کہ تم عید کے بعد آؤ گی۔ رمضان میں تمہیں بند کر دیا گیا ہے۔
اوہ اچھا تو یہ بات ہے۔
میں بھی کہوں کہ اتنے فول پروف انتظام کے باوجود یہ کیسے آ گئی۔
وہ پاکستان میں ہیں اب تم بتاؤ ماسی بختاں
زینب صاحبہ خوش آمدید!
اپنا تعارف تو کروائیےےےےےے
انجان لوگ تو ایک دوسرے کو اپنا تعارف کروا رہے ہیںوہی جو انجان لوگ یہان کر رہے ہیں
خیر منانا جب طالوت بھائی نے پڑھا یہ سب