کتنے پیارے ہوتے ہیں بچے۔ میری بھتیجی ہیں ان سے بات کرتا ہوں تو لطف آ جاتا ہے۔ آج ان شاء اللہ کال کروں گا انھیں تھوڑی دیر میں بس وہاں صبح ہونے کا انتظار کر رہا ہوں۔
یہ ایسے کام مالک مکان مشکل سے ہی کرکے دیا ِ کرتے ہیں ایسے کاموں کی باری انکو غش پڑتے ہیں البتہ پراپرٹی اگر کونسل رینٹ پے ہو تو کونسل کی ذمہ داری پے ہوتا ہے ۔ ۔
کیا بنا پھر آج ہیٹینگ ٹھیک ہوئی کہ نہیں ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ؟