اس کلیے کی رو سے تو عبداللہ آپ کو کون یاد رکھے گا
یہ طالوت اور علی کہاں ہیں، انہیں ہی مس کر لو۔
ویسے بھی انہوں نے اس اختتام ہفتہ پر مکہ جانا تھا۔
مجھے یاد رکھانے کا کوئی شوق بھی نہیں بھلا دو ہمیں کوئی تکلیف نا ہو گی بہنو اور بھائیو
عبداللہ جی اس سے پہلے پیغام بھی ساتھ لکھتے تو بات واضع ہوتی ، کہ میں نے یہ جواب کیوں لکھا ایویں لڑنے کو تیار نہ رہا کریں ،