خوشی
محفلین
جی میں ہوں تو یہی مگر دو، تین دن کے لئے میری روٹین خراب ہورہی ہےہفتے ، اتوار سے پہلے کے جیسے آتی ہوں آجکل نہیں آنے ہورہا یہاں ۔۔
![]()
روٹین کیوں خراب کر لی ، آج کتنی ٹھنڈ تھی بوچھی جی برف باری ہوتے ہوتے رہ گئی آپ سنائیںآج پھر کہاں ھیں