کسی دن مارکیٹ گیا تو معلوم کروں گااچھا بھئی نہ بھیجنا لیکن نرخ تو بتا دو کہ کس بھاؤ ملتے ہیں۔
جی خوشی سلام۔۔۔۔۔ کیسی ہیں آپ ؟ میں امی کے گھر ہوں ۔۔ سب سوچکے ہیں سوائے میرے ۔ ۔ مجھے نیند نہیں آرھی ۔ ۔ تو نیٹ پے آگئی ھہوں ۔۔ ۔ ۔
وہ تو آ پ کو بھیجنا چاہیے نا تا کہ مجھے پڑ ھا ہوا بھولے نا پیپروں میںاب میری یاد داشت کے لیے کچھ بادام بھیجو۔